Nuacht
یمن کے حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے "العربیہ ڈاٹ نیٹ" کو بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے کا نشانہ بننے والے یونانی ...
سنگاپور نے مسلسل تیسرے سال پُر تعیش اشیاء پر خرچ کے لحاظ سے دنیا کے مہنگے ترین شہروں کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ ...
بدھ کو اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں دمشق میں واقع شامی فوج کے ہیڈکوارٹر پر بمباری کی گئی، جس کے باعث "العربیہ" اور "الحدث ...
نیویارک کے میئر کے عہدے کے لیے ہونے والے تمہیدی انتخابات میں ایک غیر متوقع موڑ اُس وقت آیا جب سابق گورنر اینڈریو کومو کو اپنے ...
چینی وزیرِ خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ چین زراعت، صنعت اور کان کنی کے شعبوں میں پاکستان سے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ...
مصر نے جنوبی غزہ میں خیموں کا شہر بنانے اور فلسطینی علاقوں میں کسی بھی قسم کی آبادیاتی تبدیلی کی تمام تجاویز کو ایک بار پھر مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ یہ ...
غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن (جی ایچ ایف) نے کہا کہ بدھ کے روز فلسطینی علاقے کے جنوب میں خان یونس میں ایک امدادی مقام پر 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ جی ایچ ایف نے اس ...
اسلام آباد میں برطانیہ کے سفارت خانے نے بدھ کے روز کہا ہےکہ برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ اس ...
آسٹریلیا میں بعض ڈولفنز کے پاس سمندری فرش سے مچھلیوں کا شکار کرنے کی ایک خاص تکنیک ہے۔ وہ مسخرے کی گول ناک کی طرح اپنی چونچ ...
اقوامِ متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی انروا نے منگل کو کہا، 2024 سے غزہ میں اس کے زیرِ انتظام کلینکس میں سکرین کیے جانے والے 10 ...
امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے انکشاف کیا ہے کہ ایک چینی سائبر جاسوسی گروپ نے، جو "سالٹ ٹائیفون" (Salt Typhoon) کے نام سے ...
اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے امریکا سے وعدہ کیا ہے کہ وہ شام کے جنوبی علاقے میں منگل کی شام سے شامی فوج پر حملے ...
Cuireadh roinnt torthaí i bhfolach toisc go bhféadfadh siad a bheith dorochtana duit
Taispeáin torthaí dorochtana