News

کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے ) کی اقتصادی جرائم ونگ نے ایک ہائی پروفائل سرمایہ کاری کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بدھ کے روز ضلع سری نگر میں متعدد مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔ یہ کارروائیاں پولی ...
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی کا کہنا یے کہ وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں یوم آزادی کی تقریبات کے لیے فل ڈریس ریہرسل اچھی طرح سے مکمل ہوئی جن میں تمام دستوں نے حصہ لیا۔ بردی نے کہا ...
یومِ آزادی کے پیش نظر جموں و کشمیر میں سکیورٹی کو غیر معمولی حد تک سخت کر دیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق، جموں،سرینگر قومی شاہراہ پر جدید ترین ‘وال ریڈار’ اور تھرمل اسکریننگ آلات نصب کر دیے گئے ہیں ...
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر نے پچھلے پانچ سالوں میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں قابل ذکر تبدیلی دیکھی ہے ، جس سے کھیلوں کے ایک متحرک ماحولیاتی نظام کی راہ ہموار ہوئی ہے ...
۵۱اگست کو منائے جانے والے۷۹ویں یوم آزادی کے سلسلے میں آج سری نگر سمیت وادی کشمیر کے مختلف اَضلاع میں فول ڈریس ریہرسل کا اِنعقاد کیا گیا۔ فول ڈریس ریہرسل۵۱اگست کو ہونے والی یوم آزادی کی پریڈ کا پیش خیم ...
محکمہ موسمیات نے آج۳۱سے۱۵۱اگست تک جموں کے کچھ حصوں میں بھاری سے بہت بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ موسم عام طور پر ابر آلود رہے گا اور کئی مقامات پر ہلکی سے اوس ...
حکام نے بتایا کہ اے آئی سے چلنے والی ٹیکنالوجی میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے بدلتے ہوئے حفاظتی منظر نامے کو مدنظر رکھتے ہوئے ، فوج نے جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ ...
جموں کشمیر کے ضلع راجوری کے خواص بدھال علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ماں بیٹے کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے خواص بدھال علاقے میں گذشتہ شام ایک مہیندرا گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر ح ...
پاکستانی فوج کے سربراہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بعد ہمسایہ ملک کے وزیر اعظم ‘ محمد شہباز شریف نے بھارت کو سبق سکھانے کی دھمکی دی ہے اگر سندھ طاس معاہدے کے تحت اس ملک کو پانی فراہم نہیں کیا گیا ۔ شہباز ...
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تصادم آرائی میں ایک فوجی جوان کی موت واقع ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ طرفین کے درمیان اوڑی سیکٹر کے چرندہ علاقے میں رات کے ساڑ ...
جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ۲۵معروف قومی و بین الاقوامی مصنفین کی کتابوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد پولیس نے پونچھ میں ان کتابوں کی ضبطی کے لیے وسیع پیمانے پر چھاپہ ماری کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ...
نئی دہلی 12 اگست (یواین آئی) ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور اس دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا۔ وزی ...