خبریں

اتوار کو رنویر سنگھ کی سالگرہ کے موقع پر آدتیہ دھار کی ہدایتکاری میں بنی فلم ’’دھرندر‘‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم ۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ ...