Nieuws
ماسکو: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان رابطہ ہوا جس میں ایران اسرائیل کشیدگی اور یوکرین جنگ پر ...
مسقط: (دنیا نیوز) ایران امریکا جوہری مذاکرات کا چھٹا دور منسوخ ہو گیا، عمان نے منسوخی کی تصدیق کر دی۔ عمانی وزیر خارجہ نے کہا ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) ایران اسرائیل جنگ کے بعد حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ایڈوائزری جاری کردی ۔ وزارت داخلہ ...
ارتھ کیرولینا : (دنیا نیوز) امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں ایک خاتون نے لاٹری میں 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر جیت لیے، اور دلچسپ بات ...
دبئی : (ویب ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئے قوانین کی منظوری دیدی، جس کے تحت ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں ...
کراچی: (دنیا نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سینیٹر فیصل واوڈا کے گھر پہنچ گئے۔ سینیٹر فیصل ووڈا نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا، مولانا آپ میرے گھر تشریف لائے آپکا شکریہ، ...
پالیسی کے مطابق گریڈ 20 کے افسران کو ماہانہ 65960 روپے، گریڈ 21 کے افسران کو ماہانہ 77430 روپے پٹرول اور گاڑیوں کی مرمت کے مد ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی۔ ...
بھارتی چینل نے ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، دور درشن نے اکتوبر 2024 کی پرانی ویڈیو کو حالیہ واقعہ بنا کر پیش کر دیا، دور درشن کی نیوز کاسٹر کا کہنا ...
اسرائیلی فوج کے مطابق افواج کی تمام تر توجہ اب غزہ سے ہٹ کر ایران کی جانب مرکوز ہوگئی ہے، ایران کے دو فوجی مقامات کو نشانہ ...
اسلام آباد: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 16 جون کے دوران آندھی، جھکڑ، ژالہ باری، گرج چمک اور تیز، موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا کہ گرج چمک کے ساتھ ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج اللہ کے فضل و کرم سے کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار ...
Sommige resultaten zijn verborgen omdat ze mogelijk niet toegankelijk zijn voor u.
Niet-toegankelijke resultaten weergeven