Nieuws
تعلقہ کے الوے کوڈی بندرگاہ کے پاس ایک لاوارث کار پائی جانے کے بعد پتہ چلا ہے کہ کار مالک نوین کمار گونڈکر (34) لاپتہ ہوگیا ہے ...
دنیا کے مختلف خطوں سے آئے لاکھوں مسلمان آج رکن اعظم کی ادائیگی کے لیے عرفات کے میدان میں جمع ہوئے ہیں۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج ...
اب تَتکال ٹکٹ حاصل کرنا ہوگا بہت آسان، کیونکہ بھارتی ریلوے نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے جس سے لاکھوں مسافروں کو سہولت ملے گی۔ ...
ملک کی شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈ کے واقعات سے زبردست تباہی مچی ہے۔ آسام سے لے کر منی پور تک بڑے پیمانے پر ...
کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت سے تند و تیز سوالات کئے ہیں ۔ پارٹی لیڈر اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی)کے میڈیا ...
ذی الحجہ کی آٹھ تاریخ کو سورج غروب ہوتے ہی حجاج کرام کی مشعر عرفات روانگی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جہاں آج بروز جمعرات وہ رکنِ ...
06-06-2025 دو ہفتوں سے جاری مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں میں اس بار... کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر اور سابق وزیر ...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی بمباری سے ۱۰۰؍سے زائد فلسطینی جام شہادت ...
بین الاقوامی بُوکر انعام یافتہ ممتاز کنڑا مصنفہ بانو مشتاق نے کہا ہے کہ انگریزی نہ آنا کبھی ان کے لیے احساسِ کمتری کا باعث ...
Thu, 05 Jun 2025 12:04:14 ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی اہم میٹنگ بدھ کے روز سے شروع ہو چکی ہے، جس میں شرح سود میں ...
دہلی حکومت کے اسکولوں میں کلاس روم کی تعمیر میں مبینہ گھوٹالے کو لے کر بدعنوانی مخالف شاخ (اے سی بی) نے دہلی کے سابق وزراء ...
نئی دہلی، 25/مئی (ایس او نیوز/ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کے دسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ترقی ...
Sommige resultaten zijn verborgen omdat ze mogelijk niet toegankelijk zijn voor u.
Niet-toegankelijke resultaten weergeven