خبریں

قبائلی افواج نے شامی حکومت کورکاوٹ نہ ڈالنے کا ا نتباہ دیا۔ اسرائیلی ڈرون نے بھی اطراف میں حملہ کیا۔ وزارت داخلہ نے نئی لڑائی میں سرکاری افواج کو سویدا میں دوبارہ تعینات کئے جانے کی خبروں کی تردید کی.