News

انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرحجاج کے اہل خانہ نے گلہائے عقیدت پیش کئے۔ آج ۲؍ جہازوں کے ذریعے ۸۵۰؍حجاج کا دوسرا قافلہ وطن لوٹے گا ...
اسرائیل طویل عرصے سے شرپسندملک کے طور پر جانا جاتا ہے، یہ بات کیرالا کے وزیر اعلیٰ وجین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی، ایران پر اسرائیلی حملوں پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ناقابل قبول ہے ...
فلم "بارڈر ۲" میں سونم باجوا کو کلیدی کردار کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے- وہ فلم میں دلجیت دوسانجھ کے مدمقابل نظر آئیں گی- یاد رہے کہ یہ فلم یوم جمہوریہ ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہوگی- ...
اٹلی نے جمعرات کو غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور فوری بمباری روکنے کی اپیل کی- انہوں نے کہا کہ "ہم مصر اور قطر کے ساتھ مل کر غزہ کی آبادی کی حفاظت کیلئے پوری کوشش کر رہے ہیں- ...
شمالی آئرلینڈ میں تارکین وطن مخالف پرتشدد احتجاج چوتھے دن بھی جاری رہا،آرمگھ کاؤنٹی کے پورٹا ڈاؤن میں ہجوم نے پولیس پر حملہ کردیا۔ ...
جمعرات کے روز گوگل کلاؤڈ میں آنے والی تکنیکی خرابی نے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز کو متاثر کیا۔ اس کے نتیجے میں اسپاٹیفائی، ڈسکارڈ، گوگل میٹ اور دیگر اہم پلیٹ فارمز کئی گھنٹوں تک بندش کا شکار رہے۔ ...
امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ کو لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ تعینات کرنے سے روک دیا، حکم نامے میں کیلیفورنیا نیشنل گارڈ کی کمان گورنر گیون نیوزم کو واپس دینے کی ہدایت دی ۔ ...
مارچ کے منتظمین، جن میں فلسطینی یوتھ موومنٹ، کوڈ پنک ویمن فار پیس (امریکہ)، جیوش وائس فار لیبر (برطانیہ) اور شمالی افریقہ اور عالمی انسانی حقوق کے گروپس کا اتحاد شامل ہے، نے زور دیا کہ شہریوں کی قیادت ...
غزہ کے فائبر آپٹک پر متواتر اسرائیلی حملوں کے سبب غزہ پٹی میں مسلسل تیسرے دن بھی انٹرنیٹ بند رہا، اور پورے علاقے میں مواصلاتی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اسے رابطے کو جان بوجھ کر اور ...
پنجابی میوزک سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شکیرا نے ان سے کہا کہ ہمیں ’’ہپس ڈونٹ لائی‘‘ کا انڈین ورژن بنانا چاہئے۔ ...
پربھاس کی فلم "راجا صاب" کا ٹیزر آن لائن لیک ہوگیا جس کے بعد فلمسازوں نے اپنے ایکس پر نوٹس جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ ...
کچھ "سودیش" کے بارے میں فلم "سودیش" میں عامر خان کی اداکاری کو سراہا گیا تھا۔ اس فلم کو دو قومی اعزازات تفویض کئے گئے تھے۔ کام کے محاذ پر عامر خان فلم "ستارے زمین پر" کی ریلیز کا انتظار کر رہے ہیں جو ...