خبریں

خبروں کے مطابق لیور پول کلب کے مشہور کھلاڑی ڈیوگو جوٹا ایک کار حادثے میں اپنے بھائی کے ساتھ انتقال کرگئے۔ ۵؍ دن قبل ہی ان کی شادی ہوئی تھی۔ ۲۸؍ سالہ فٹبالر کی موت پر دنیائے کھیل سوگوار۔ ...