خبریں

وہائٹ ہاؤس نے جمعرات کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ایک ایڈیٹ شدہ تصویر پوسٹ کی جس میں انہیں سپرمین کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس نے کیپشن میں لکھا ’’ یہ امید، سچ اور انصاف کی علامت ہے۔ ‘‘ ...